تائیوان میں ننھے پانڈا کی پہلی سالگرہ پر آئس کیک منگل 29 جون 2021 6:35 تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں ’یوآن باؤ‘ نامی پانڈے کی پہلی سالگرہ منائی گئی ہے۔ اس موقع پر اس کے پسندیدہ پھلوں سے سجا ہوا آئس کیک بھی پیش کیا گیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں تائیوان پانڈا آئس کیک پھل تائپے اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں