سعودی عرب میں حج سیکیورٹی فورس کی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ خاتون سیکیورٹی اہلکار خاتون عبیر الراشد کو بریفنگ کا موقع دیا گیا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پریس کانفرنس میں حج موسم کے دوران ٹریفک اور سیکیورٹی فورسز کی سکیموں کی تفصیلات بیان کی گئیں۔
مباشر _واس| المؤتمر الصحفي الأول لقيادة قوات أمن الحج لموسم حج هذا العام ١٤٤٢ ه . https://t.co/HDglcLHOx0
— واس العام (@SPAregions) July 13, 2021