Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: داعش سے وابستگی پر شہری کو 10قید کی سزا

ابوظبی :اماراتی عدالت نے شدت پسند تنظیم داعش سے وابستگی پر شہری کو 10قید کی سزا سنادی۔ اماراتی شہری یمن میں جاکر داعش سے وابستہ ہوا تھا۔ اس نے دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کی اور اپنی گاڑی اپنے ساتھیوں کو دے دی۔ عدالت نے اس کے ایک عرب ساتھی کو اسی جرم میں 3سال قید کی سنائی ہے۔
 
 

شیئر: