کھابوں کے شوقین لاہوریوں کے لیے اصل ’سیرین شوارما‘
کھابوں کے شوقین لاہوریوں کے لیے اصل ’سیرین شوارما‘
ہفتہ 31 جولائی 2021 5:47
لاہور میں سیرین یا شامی شوارما کھانے کے لیے آپ کے پاس اضافی وقت ضروری ہے۔ اس اصل عرب ذائقے کے لذیذ شوارمے کو بنانے والے کیا کہتے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں