Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرعون کے دور کے پپائرس پیپر کیسے بنائے جاتے ہیں؟

مصر کی زرخیز ڈیلٹا ویلی کے سرسبز و شاداب کھیتوں میں ال قراموس گاؤں کے کسان اور کاریگر فرعون کے دور کے پپائرس پیپر بنانے روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ یہ پیپر کیسے بناتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: