’امید ہے طالبان ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے‘
’امید ہے طالبان ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے‘
بدھ 18 اگست 2021 6:52
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد لڑکیوں کے سکول کھل گئے ہیں اور طالبات نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اب وہ اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں گی۔ ہرات شہر کی سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’طالبات حجاب کی پابندی کررہی ہیں۔‘ مزید اس ویڈیو میں۔