Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نو گوٹی : پتھروں سے زمین پر کھیلی جانے والی ’شطرنج‘

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ’نو گوٹی‘ کے نام سے ایک روایتی کھیل مشہور ہے جسے کھیلنے کے لیے اتنی ہی مہارت اور ذہانت کی ضرورت ہے جو شطرنج کے لیے چاہیے ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں بنوں سے تعلق رکھنے والے مزدور یہ کھیل وقت گزارنے کے لیے کھیلتے ہیں۔ راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: