کابل ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے اور ہیلی کاپٹر جو اڑنے کے قابل نہیں رہے
کابل ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے اور ہیلی کاپٹر جو اڑنے کے قابل نہیں رہے
منگل 31 اگست 2021 11:27
امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ ختم ہو گئی ہے اور افغانستان میں موجود آخری امریکی فوجی بھی ملک سے نکل گیا ہے۔ تاہم امریکی فوج نے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے اور ہیلی کاپٹر ناکارہ بنا دیے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں