سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کے درمیان پیر کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے تعلقات اور حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے درمیان باہمی تعلقات اور مشترکہ مفاد کے دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔