افغان روبوٹکس ٹیم کی رکن ایدا حیدر پور چاہتی ہیں کہ افغانستان میں لڑکیوں کی سائنس و ٹیکنالوجی اور انجینیئرنگ کی تعلیم کے لیے سائنس سکول بنائیں۔ ایدا افغان روبوٹکس ٹیم کی ان نو خواتین میں سے ہیں جنہیں کابل سے قطر منتقل کیا گیا ہے تاہم وہ واپس آ کر اپنے ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو