امریکی صدر جوبائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر پیر کو سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
جیک سلیوان متحدہ عرب امارات کا دورہ بھی کریں گے۔