امریکہ میں مقیم پاکستانی بزنس پرسن ایشا شیخ کو عالمی جریدے فوربز نے دنیا کی ہزار بہترین کاروباری شخصیاث میں سے ایک قرار دیا ہے۔ دو مرتبہ فوربز میں اپنی نمایاں جگہ بنانے والی واحد پاکستانی خاتون ایشا شیخ کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن میں موٹاپے کی وجہ سے باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا، اپنی ٹیکنالوجی ایپ سے وہ کس طرح دوسروں کی مدد کر رہی ہیں جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں