پاکستان میں اب سڑکیں اور فٹ پاتھ تارکول یا کنکریٹ سے نہیں بلکہ پلاسٹک سے بنیں گے، اور وہ بھی استعمال شدہ پلاسٹک ویسٹ سے، نَسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے انجینیئرنگ کے طلبا نے اس جدید پروجیکٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے جس سے نہ صرف نئے فٹ پاتھ اور سڑکیں بنیں گی بلکہ ماحول بھی بہتر ہو گا۔ مزید جانیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں