ہنزہ شہر کے ’فائیو سٹار‘ سیب سیاحوں کے لیے بالکل مفت
ہنزہ شہر کے ’فائیو سٹار‘ سیب سیاحوں کے لیے بالکل مفت
منگل 5 اکتوبر 2021 5:33
گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں ان دنوں سیب کے درختوں پر پھلوں کی بہار ہے۔ یہاں کے سیب دیکھنے میں جتنے خوبصورت لگتے ہیں اتنے ہی کھانے میں میٹھے ہیں اور سیاحوں کے لیے بالکل مفت ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں