Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں نکھارنے‘ کے لیے اسلام آباد میں سجا ’آرٹ فیسٹیول‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آرٹس اینڈ کرافٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آرٹسٹ کے فن پاروں کو سجایا گیا۔ اس فیسٹیول میں جہاں نوجوان آرٹسٹ نے اپنے سٹال سجائے وہیں انہوں نے بچوں کو بھی اپنی تخلیقی صلاحیتیں دکھانے کا موقع دیا، دیکھیے راشد بھٹی کی ویڈیو۔۔۔

شیئر: