پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے دیگر ممالک کو جوہری راز کی فروخت کے الزامات تسلیم کیے تھے جس کے بعد 2004 میں انہیں اپنے گھر میں نظربند کر دیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دو بار نشان امتیاز جبکہ ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ ان کی زندگی کی کچھ جھلکیاں دیکھیے اس ویڈیو میں۔