’جب اکھاڑے ہی نہیں رہیں گے تو پہلوان کہاں سے آئیں گے‘
’جب اکھاڑے ہی نہیں رہیں گے تو پہلوان کہاں سے آئیں گے‘
پیر 25 اکتوبر 2021 7:27
راولپنڈی میں پہلوانی کے اکھاڑے وقت کے ساتھ کم ہوئے ہیں، لیکن یہ شوق پورا کرنے کے لیے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں اللہ داد کا اکھاڑا اب بھی موجود ہے۔ رستم راولپنڈی نواز پہلوان اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی رپورٹ