کیا آپ ہاتھ کی انگلی جتنا چھوٹا موبائل رکھنا چاہیں گے؟
کیا آپ ہاتھ کی انگلی جتنا چھوٹا موبائل رکھنا چاہیں گے؟
بدھ 27 اکتوبر 2021 5:44
جدید ٹیکنالوجی کی بدولت روزانہ نئے قسم کے موبائل فونز لانچ ہوتے نظر آتے ہیں جن میں بے شمار فیچرز موجود ہوتے ہیں، ایسے دور میں بھی ہاتھ کی انگلی جتنے چھوٹے موبائل فون کی ڈیمانڈ کا کیا راز ہے؟ جانیے جاسرا علی اور حارث خالد کی اس ویڈیو میں