Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریڈ زون میں واقع اسکول 2دن کیلئے بند

ظہران الجنوب ....ریڈ زون میں واقع تمام اسکول اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔ ظہران الجنوب محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلباءاور اساتذہ کی سلامتی کیلئے ریڈزون میں واقع تمام اسکولوں میں 2دن کیلئے تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ طلباءکوتعطیلات کے بعد رہ جانے والا نصاب مکمل کرایا جائیگا۔

شیئر: