کوئٹہ کے ہیبت خان حلیمی نے تقریباً 80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کر کے ثابت کر دیا کہ تعلیم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ پڑھائی کی لگن اور جذبہ ہو تو بوڑھاپے میں بھی پی ایچ ڈی جیسی کٹھن منزل آسان ہو جاتی ہے۔ مزید دیکھیے زین الدین کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ