انڈیا کا پہلا روف ٹاپ ڈرائیو اِن سینما: ’یہ ایک شاندار تجربہ ہے‘ اتوار 7 نومبر 2021 6:15 انڈیا کے شہر ممبئی کے ایک پلازے کی چھت پر ایک منفرد سینما بنایا گیا ہے جہاں گاڑی میں بیٹھ کر بھی فلم دیکھی جا سکتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ ممبئی روف ٹاپ سینما ڈرائیو اِن فلم بالی وڈ انڈیا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں