پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعيد المالكی سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی سفیر نے پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری سے جمعے کو اپنے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔