جدہ میں سنیچر کو مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
اس سے قبل طقس العرب کے حوالے سے بتایا گیا تھا بحیرہ عرب کے گھنے بادل جدہ سمیت سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کی طرف آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
-
’سعودی سٹاک مارکیٹ اب مملکت کی پوری معیشت سے بڑی‘Node ID: 618011
-
موسم سرما میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جانے کا امکانNode ID: 618016
جدہ میں دن بھر بادل چھائے ر ہیں گے جبکہ اتوار کو بارش کا امکان 85 فیصد تک ہے۔
محکمہ شہری دفاع اور محکمہ موسمیات نے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی تھی جبکہ محکمہ ٹریفک کے علاوہ میونسپلٹی نے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ’مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، ریاض اور عسیر میں موسم غیر یقینی رہے گا‘۔
#جده_الان
أبحر الشمالية الان من خفيفة إلى شبه متوسطة جدة
المصدر: @aborashed16مدينة جدة | تعرف على فرص الأمطار للـ 4 أيام القادمة يوماً بيوم عبر الرابط https://t.co/QOJl0deS4p #جده_بكره_بتمطر pic.twitter.com/KTFMxZ3RcG
— طقس العرب - السعودية (@ArabiaWeatherSA) November 13, 2021