روس کی دبئی ایئر شو میں جدید لڑاکا طیارے کی نمائش بدھ 17 نومبر 2021 7:47 روس نے دبئی ایئر شو میں جدید ترین طیارے سخوئی ایس یو 75 کی نمائش کی ہے۔ یہ طیارہ امریکہ کے ایف 35 سٹیلتھ طیارے کی ٹکر کا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں روس امریکہ طیارہ سخوئی ایس یو 75 ایف 35 سٹیلتھ طیارے اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں