سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بدھ کو انڈیا کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
رابطے کے دوران سعودی عرب اور انڈیا کے تعلقات اور مختلف مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی خیالات کا تبادلہ بھی کیا ہے۔