صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لاکھوں شہری پانی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے ٹریکٹر واٹر ٹینکر پر انحصار کرتے ہیں۔ تاہم بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے واٹر سپلائی کے لیے ٹینکر کے استعمال پر پابندی کے بعد شہر میں پانی کی قیمت میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ مزید جانیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔