گاڑیوں کے شوقین افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی گاڑی ہردم چمکتی دمکتی اور صاف ستھری نظر آئے۔ دھول مٹی کی وجہ سے گاڑی کے کئی حصوں پر گرد جم جاتی ہے جس کی وجہ سے زنگ لگ جاتا ہے۔ ڈیٹیلنگ (مکمل صفائی) سے گاڑی زنگ اور سکریچ سے کیسے محفوظ رہتی ہے دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی یہ ویڈیو رپورٹ