پروازیں نہ کھلیں تو اقامہ کی مدت میں مزید توسیع ہوگی؟:پروازیں نہ کھلیں تو اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں مزید توسیع ہوگی؟
ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے ڈائریکٹ سعودی عرب آ سکتے ہیں؟:ویکسین کی پہلی خوراک لینے والوں کو براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت ہے؟ اس ویڈیو میں جانیں کہ سعودی قانون کیا کہتا ہے۔
سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی:سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں میں شامل ممالک میں سے پاکستان سمیت مزید چھ ممالک کے مسافروں کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت دے دی گئی ہےـ
غیرملکی کارکن آجر کے علاوہ کسی ۔۔۔۔:غیرملکی کارکن آجر کے علاوہ کسی دوسری جگہ کام کرسکتا ہے؟
پی آئی اے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار 35 پروازیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:پی آئی اے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار 35 پروازیں چلائے گی، کرایوں میں کئی گنا اضافہ
کون سے عمرہ زائرین ہوٹل قرنطینہ کی شرط سے مستثنی ہوں گے؟:’عمرہ ویزے کے اجرا اور مملکت آمد کی پہلی اور بنیادی شرط یہ ہے کہ ویزے سے اجرا سے قبل کورونا ویکسین کی تمام خوراکیں لگوالی ہوں۔‘
تارکین کے اقاموں اور خروج وعودہ کی ۔۔۔۔۔:تارکین کے اقاموں اور خروج وعودہ کی مدت میں مزید مفت توسیع ہوگی؟
ریاض سیزن 2021: صحرا میں رنگوں کا رقص:ریاض سیزن 2021 کے دوران سعودی عرب کے صحرا میں رنگوں کے رقص نے کیا مناظر تشکیل دے رکھے ہیں، جانیں اردو نیوز کی پوڈ کاسٹ میں
ریاض بولیوارڈ سٹی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز:ریاض سیزن 2021 کے تحت بولیوارڈ ریاض سٹی اندرون و بیرون ملک کے سیاحوں اور شائقین کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔
منشیات سمگل کرنے کی سات کارروائی ناکام:سعودی محکمہ زکوۃ ، ٹیکس و کسٹم نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی 7 کارروائیوں کو ناکام بناتے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں نشہ آورگولیاں ضبط کرلیں ۔ نشہ آورگولیاں اسمگل کرنے کے الزام میں 12 افراد کوحراست میں بھی لیا گیا۔