Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں بڑھتی ہوئی بھوک، شہری گھر کا سامان بیچنے پر مجبور

افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ہزاروں خواتین کو سرکاری ملازمت سے فارغ کر دیا گیا جو اپنے گھر کی واحد کفیل تھیں۔ ان خواتین سمیت دیگر شہری بھی بے روز گاری کے باعث اپنا گھر کا سامان بیچ کر اشیا خرد و نوش خریدنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: