پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی منفرد مہم جاری ہے جس میں صفائی ستھرائی سے وابستہ افراد خود سے منسوب اصطلاحات اور تصورات بدلنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور سے شروع ہونے والی مہم میں صفائی کے کام سے وابستہ افراد کی مختلف تصاویر شیئر کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق معاملے پر آگاہی پیدا کرنے کے لیے خصوصی ہفتہ منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
-
حمزہ شہباز کی گلوکاری: ’چاندنی راتیں ہمیں سونے نہیں دیتیں‘Node ID: 624676