کراچی میں واقع ’آف دا سکول‘ نامی تعلیمی ادارے نے مدرسے اور سکول کا فرق ختم کر دیا ہے۔ سکول چلانے والے نجم سہروردی کہتے ہیں کہ ان کا مقصد مدرسوں اور سکولوں کے درمیان فرق کو ختم کرکے جدید مضامین سے ہر بچے کو روشناس کرانا ہے۔ دیکھیے روحان احمد کی ویڈیو رپورٹ میں