لاکھوں کا لباس چند سو روپے میں ’ٹھیک‘ کرنے والا رفوگر
لاکھوں کا لباس چند سو روپے میں ’ٹھیک‘ کرنے والا رفوگر
پیر 13 دسمبر 2021 6:08
راولپنڈی کے رہائشی طاہر محمود نے آٹھ سال کی عمر سے رفو کا کام سیکھا ہے۔ وہ اس دور میں بھی لاکھوں کا لباس چند سو روپے میں رفو کر لیتے ہیں۔ ان کے بارے میں جانیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ میں۔