خروج نہائی، کارکنوں کا اقامہ اور حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے کی سہولت سمیت گزشتہ ہفتے کی ویڈیو
اقامہ ستمبر میں ختم ہو گیا، کیا کفیل۔۔۔۔۔:اقامہ ستمبر میں ختم ہو گیا، کیا کفیل خروج نہائی لگا سکتا ہے؟
سعودی عرب میں ہونے والی 42 ویں خلیجی سربراہ کانفرنس:سعودی عرب میں ہونے والی 42 ویں خلیجی سربراہ کانفرنس میں شرکت کےلیے جی سی سی رکن ممالک سے قائدین کی ریاض آمد، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ریاض ایئرپورٹ مہمان وفود کے خیر مقدم کے لیے موجود ہیں۔
خروج وعودہ پر ہوں کفیل کو کہہ کر۔۔۔۔:خروج و عودہ پر ہوں کیا کفیل کو کہہ کر خروج نہائی لگوایا جا سکتا ہے؟
کمپنی کا اکاؤنٹ منجمند ہے، کیا کارکنوں کا اقامہ۔۔۔۔:کمپنی کا اکاؤنٹ منجمند ہے، کیا کارکنوں کا اقامہ تجدید ہوسکتا ہے؟
کیا سنگل انٹری وزٹ ویزے پرآنے والوں کو ۔۔۔۔:کیا سنگل انٹری وزٹ ویزے پرآنے والوں کو قرنطینہ کرنا ہوگا؟
حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے کی سہولت:سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے حجر اسود ورچوئل انیشیٹیو کا افتتاح کیا ہے۔
او آئی سی وزراء خارجہ اجلاس کا ’مقصد افعان عوام کی مدد کرنا ہے‘:جدہ میں پاکستان کے او آئی سی کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 19 دسمبر کو منعقد ہونے والے او آئی سی وزراء خارجہ اجلاس میں افعانستان کی عوام کی مدد کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے پر غور کیا جائے گا۔
خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کےلیے پروگرام منعقد:ایس ایم پریسنٹس کی جانب سے ایشینز خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے پروگرام منعقد کیا گیا ۔