بچوں کی بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز اور آڈی میں خاص کیا؟
بچوں کی بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز اور آڈی میں خاص کیا؟
جمعہ 14 جنوری 2022 8:06
بڑوں کی طرح بچے بھی گاڑیوں کے شوقین ہوتے ہیں۔ مارکیٹ میں اب ایسی کھلونا نما گاڑیاں دستیاب ہیں جو بچے اپنی گلی محلوں میں چلا سکتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے ’ڈیجیٹل ڈیواو‘ کی اس ویڈیو میں