Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھر جہاں انسان نہیں سینکڑوں نایاب پرندے رہتے ہیں

ایک ایسا گھر جہاں انسان نہیں بلکہ سینکڑوں نایاب پرندے رہتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد اسلام آبا میں واقع منفرد مقام کا ورچوئل وزٹ کراتے ہیں۔

شیئر: