پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
درجنوں گرفتار ملزمان میں سے چھ ملزمان حمیر وارث، علی اصغر، عمران ریاض، عبدالصبور، شہریار اور بلال نے مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان دیے ہیں جن میں انہوں نے پریانتھا کمارا کو مارنے کا جرم قبول کیا ہے۔
اردو نیوز نے تمام چھ ملزمان کے اعترافی بیانات کی نقول حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
انسانیت کی خاطر پریانتھا کماراکی جان بچانے کی کوشش کی:ملک عدنانNode ID: 624531
-
پریانتھا کمارا کی جگہ ’سری لنکن شہری کی تقرری‘Node ID: 629161