Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر مال کا افتتاح ہفتہ کو ہوگا

دوحہ:قطر کا مال کا باقاعدہ افتتاح ہفتہ کو ہوگا۔افتتاحی تقریب میں دن بھر مختلف سرگرمیاں رہیں گی۔ مقامی اخبار الرایہ کے مطابق عالمی ٹیمیں افتتاحی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ بچوں کے لئے بھی رنگارنگ پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قطر مال 5لاکھ مربع میٹر کے رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں شاپنگ کے علاوہ مختلف سماجی سرگرمیوں کے لئے جگہیں مختص ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: