سری لنکا میں پرانی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان کو چُھونے لگیں
سری لنکا میں پرانی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان کو چُھونے لگیں
جمعرات 27 جنوری 2022 7:54
سری لنکا میں معاشی بحران کے سبب پرانی گاڑیوں کے ڈیلرز کی چاندی ہوگئی ہے۔ پرانی گاڑیوں کی قیمت اتنی بڑھ چکی ہے کہ اتنے پیسوں میں کسی پوش علاقے میں اچھا گھر مل سکتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو