Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج و عمرہ کےلیے میقات ، جدہ کے پرانے محلے،اقامہ گم ہونے یا گاڑی چوری کی صورت کے علاوہ گزشتہ ہفتے کی ویڈیوز

اقامہ گم ہونے یا گاڑی چوری کی صورت.....:اقامہ گم ہو، گاڑی چوری ہو جائے یا کسی اور مسئلے کی صورت میں غیرملکی سعودی عرب میں پولیس رپورٹ کیسے کریں؟ جانیں اردو نیوز پوڈ کاسٹ میں
حج وعمرہ کے لیے میقات کتنے اور ان مقامات کی کیا اہمیت ہے؟:مکہ مکرمہ جانے کے لیے پاکستان اور دیگر ملکوں سے جانے والوں کے لیے میقات کون سے ہیں، یہ کل کتنے مقامات ہیں اور کیوں اہم ہیں؟ لئیق اللہ خان بتاتے ہیں۔
جدہ کے پرانے محلوں سے نئی ہاؤسنگ سکیم میں آنے والے شہری کے جذبات:منہدم کیے جانے والے پرانے محلوں سے نئی ہاؤسنگ سکیم میں آنے والے شہری کے جذبات
مسجد نبوی میں اعلیٰ معیار کے 12 ہزار قالین بچھا دیئے:مسجد نبوی شریف کے بیرونی صحنوں میں سعودی عرب میں تیار ہونے والے جدید اور اعلی معیار کے 12 ہزار ‏قالین بچھا دیئے گئے ہیں.
سونف اور کلونجی سے تیارکردہ روٹی:مشرقی ریجن میں ایک تندور پر کلونجی اور سونف لگاکر روایتی روٹی بنائی جارہی ہے۔
سعودی و برطانوی وزیر کھیل کا دورہ مہد اکیڈمی:ریاض میں سعودی وزیر کھیل اور برطانوی وزیر ثقافت و اطلاعات و کھیل نے وزارت کھیل اور مہد اکیڈمی کا دورہ کیا ہے ۔
مسجد الحرام کا ورچوئل مشاہدہ کرنے پر تاثرات:مسجد الحرام کا ورچوئل مشاہدہ کرنے پر امریکی تاجر فریٹس نے اپنے تاثرات ریکارڑ کرائے۔
جازان میں دہائیوں سے کافی کاشت کرنے والے بزرگ سعودی کی کہانی انہی کی زبانی:سعودی عرب میں کئی دہائیوں سے کافی کی فصل کاشت کرنے والے فرح المالکی اس کام کی جانب کیسے آئے اور اب وہ کیسے اپنے بچوں کو یہ ورثہ منتقل کر رہے ہیں؟
الجفر میونسپلٹی کےلیے صفائی مشینیں وصول:الاحسا کے کمشنر انجینئر عصام الملا نے الجفر میونسپلٹی کےلیے صفائی کے لیے جدید مشینیں وصول کرنے کی تقریب میں شرکت کی ہے ۔

 

شیئر: