Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ سپر ڈوم میں عالمی ریسلرز کے درمیان مقابلے

’جدہ سپر ڈوم میں ہونے والے ریسلنگ کے مقابلے سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے تحت ہوئے‘ ( فوٹو: سبق)
جدہ سپر ڈوم میں ریسلنگ مقابلے ہوئے جس میں مرد اور خواتین عالمی ریلسرزنے شرکت کرکے حاضرین کو محظوظ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ’Elimination Chamber‘ مقابلے پہلی مرتبہ امریکہ سے باہر ہوئے ہیں۔
ریلسنگ میں عالمی مردو خواتین ریلسرز کے درمیان 7 مقابلے ہوئےجن میں نمایاں ترین مقابلہ ’Universal Championship‘ تھا جس میں رومن رینز اور گولڈ برگ کا مقابلہ ہوا۔
جدہ سپر ڈوم میں ہونے والے ریسلنگ کے مقابلے سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے تحت ہوئے ۔

شیئر: