شاہ سلمان کی روضہ خریم آمد، علماء سے ملاقات ہفتہ 8 اپریل 2017 3:00 ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز روضہ خریم روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے علماء، مشائخ، شاہی خاندان کے افراد ، وزرائ اور حکومتی ذمہ داروں سے ملاقات کی۔ شاہ سلمان خادم حرمین شریفین روضہ خریم ملاقات علماء مشائخ شاہی خاندان شیئر: واپس اوپر جائیں