Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ’سمارٹ فون فار آل‘ منصوبہ

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے موبائل کی مینوفیکچرنگ شروع کی ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے اپنے دور میں میڈ ان پاکستان کے وژن کے مطابق موبائل فون بنانا شروع کروائے۔ بشیر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: