فلسطین: ماہ رمضان میں روایتی لالٹین سے گھر سجانے کا رواج
فلسطین: ماہ رمضان میں روایتی لالٹین سے گھر سجانے کا رواج
جمعرات 31 مارچ 2022 9:10
فلسطین میں ماہ رمضان کے دوران گھروں کو روایتی لالٹینوں سے سجانا شرو کر دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مقامی ورکشاپس پر رمضان کی آمد سے پہلے ہی لالٹینیں بنانے کا کام شروع ہو جاتا ہے۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں