وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے امریکی سازش کا دعویٰ کیا ہے، انہوں نے امریکی دفتر خاجہ کے اہلکار ڈونلڈ لو کا کا نام لیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر پاکستانی سفیر کو دھمکی دی تھی۔ امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو کون ہیں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔۔۔