پاکستان کی قومی اسمبلی کی جانب سے شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کیے جانے کے بعد قائد اختلاف کا عہدہ خالی ہو گیا ہے۔ اگر پاکستان تحریک انصاف مستعفی ہونے کا فیصلہ نہ کرتی تو سابق وزیراعظم عمران خان یا شاہ محمود قریشی قائد حزب اختلاف بن جاتے تاہم ان کے مستعفی ہونے کے بعد ایک بڑا سوال یہ ہے کہ قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟
مزید پڑھیں
-
تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے خود منظور کروں گا: قاسم سوریNode ID: 660391
-
پی ٹی آئی استعفے کیا حکومت کو جلد الیکشن پر مجبور کر سکتے ہیں؟Node ID: 660401