Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیٹے کے قاتل کے لیے معافی، جبل طویق کے دامن میں افطار، گداگر خواتین گرفتار سمیت گذشتہ ہفتے کی اہم خبریں

جھگڑے میں ہلاک ہونے والے طالب علم کے والدین نے حملہ آور کو معاف کر دیا (فوٹو: سعودی پولیس)

سعودی عرب کے لیے تعلیمی اسناد کی تصدیق کیسے کروائی جا سکتی ہے؟

سعودی عرب میں نئے قانون کے بعد پاکستان و دیگر ممالک سے آنے والے کارکنوں کی تعلیمی اور پیشہ ورانہ صلاحیتی اسناد کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

جبل طویق کے دامن میں افطار، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی عرب میں جبل طویق کے سحر آفریں دامن میں افطار دسترخوان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ جبل طویق جزیرہ عرب کا قابل دید تاریخی مقام ہے۔ فضا سے اس کے مناظر دلکش لگتے ہیں۔ 
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

سعودی عرب میں گداگری کے خلاف مہم تیز، خواتین سمیت متعدد گرفتار

سعودی عرب میں پولیس نے مملکت کے مختلف علاقوں میں انسداد گداگری مہم تیز کر دی ہے۔ رمضان کے دوران گداگر بڑی تعداد میں مساجد، چوراہوں اور پبلک مقامات پر نظر آ رہے ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

مسجد الحرام کی چھت بھی زائرین کےلیے کھول دی گئی

سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے زائرین کی تعداد میں اضافے کے پیش نظرمسجدا لحرام کی  چھت عبادت گزاروں کے لیے کھولنے کا حکم دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

کورونا کیسز میں معمولی کمی، 3 ہلاکتیں

سعودی عرب میں کورونا کے نئے کیسز میں گزشتہ روز سے معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

رمضان المبارک کا خاص مشروب ’سوبیا‘ کہاں سے آیا؟

رمضان المبارک کا مہینہ آتے ہی ہر ملک کی طرح سعودی عرب میں بھی روایتی عادات پرعمل شروع کر دیا جاتا ہے خاص کرافطار اور سحر کی تیاری کے لیے جدت کے ساتھ روایتی اشیا بڑے شوق و لگن سے تیار کی جاتی ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

الفاؤ‘ گاؤں قدیم سلطنتوں کا قبرستان 

الفاؤ پہلی ’کندہ‘ سلطنت کا دارالحکومت تھا۔ یہ وسیع و عریض الربع الخالی صحرا کے اطراف واقع تھی۔  
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

جدہ سکول جھگڑا: طالب علم کے لواحقین نے حملہ آور کو معاف کردیا

جدہ کے سکول میں جھگڑے کے دوران ہلاک ہونے والے طالب علم کے  ورثا نے تعزیت کی رسم مکمل  ہونے کے بعد حملہ آور طالب علم کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کردیا۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

مکہ میں دو غیرملکی گداگر خواتین گرفتار، رقم برآمد 

سعودی عرب میں حج و عمرہ سپیشل سیکیورٹی فورس نے مکہ مکرمہ میں گداگری کے الزام میں دو غیرملکی خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شاہ سلمان کی شاہی خاندان کے افراد، وزرا اور علما سے ملاقات، سحری کی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے جدہ کے قصر السلام میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں شاہی خاندان کے افراد، وزرا ، ممتاز علما اور عوامی وفود نے ملاقات کی ہے۔ 
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

سعودی عرب میں 5 لاکھ نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب میں محکمہ انسداد منشیات کے ترجمان محمد النجیدی نے کہا ہے کہ’ پانچ لاکھ سے زیادہ نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے‘۔ 
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

تجارتی پردہ پوشی، ایک ماہ میں چار ہزار 844 تفتیشی کارروائیاں

سعودی وزارت تجارت کے ماتحت تفتیشی ٹیموں نے پچھلے ماہ مارچ کے دوران تجارتی پردہ پوشی قانون کی خلاف ورزیوں کا پتہ لگانے اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے لیے چار ہزار 844 چھاپے مارے ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شیئر: