Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف کے اسکول بھی آج بند رہیں گے

الجوف: الجوف ریجن کے تمام اسکول آج جمعرات کو بند رہیں گے۔ ریجن کے محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرکے اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ گرد وغبار کی وجہ سے آج تعلیمی سرگرمیاں معطل کی جائیں۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ الجوف میں آج جمعرات کو گرد وغبار کا شدید طوفان ہوگا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: