رمضان میں فٹنس کے لیے ’فٹسال بہترین کھیل ہے‘ جمعرات 21 اپریل 2022 5:57 کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران نوجوانوں نے فٹسال کے میدان سجا لیے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ افطار کے بعد فٹنس کے لیے فٹسال انتہائی مفید کھیل ہے۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں فٹسال رمضان فٹنس کوئٹہ شیئر: واپس اوپر جائیں