پاکستان کے شہر لاہور کی ایک صارف عدالت نے پیر کو بارات کے دن دلہے کی گاڑی بیچ راستے میں بند ہونے کے معاملے پر ٹریول کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
مغل پورہ کے رہائشی ظہیر نے سرور عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ 11 مارچ کو ان کے بھائی کی بارات لاہور سے چشتیاں جانا تھی۔
مزید پڑھیں
-
’دلہن روٹی بنائے، دلہا مدد کرے‘ شادی کی ویڈیو وائرلNode ID: 609186
-
دلہن کی کس شرط نے دلہا کو افسردہ کر دیا؟Node ID: 610136