سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ٹیم نے جدہ میں ایک مسجد کے باہرموجود ایک غیرملکی گداگر کو گرفتار کر لیا جس کے پاس سے ایک لاکھ 10 ہزار ریال برآمد ہوئے ہیں۔
العربیہ نیٹ کے مطابق ادارہ امن عامہ کے ٹوئٹرپرجاری وڈیوپیغام میں کہا گیا کہ پیشہ ورگداگروں کی حوصلہ افزائی نہ کی جائے۔ ادارے کی جانب سے جاری مہم کے دوران مختلف شہروں میں پیشہ ورگداگروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
القبض على متسول يمني ضبط بحوزته على مبلغ مالي قدره 110 آلاف ريال حصيلة تسوله واستعطافه للمصلين. #لاتعطيهم#معاً_نكافح_التسول pic.twitter.com/fyx9uulEEk
— الأمن العام (@security_gov) April 29, 2022